27 جنوری 2014 - 20:30
2013 کی اہم شخصیت ؟ تصویر

عرب ممالک میں کئے گئے ایک حالیہ سروے کے مطابق عرب ممالک میں شام کے صدر بشار اسد 2013 کی اہم شخصیت قرار پائے ہیں۔

ابنا: عرب ٹی وی چینل المیادین نے ایک حالیہ سروے کے بعد اعلان کیا ہے کہ عرب ممالک میں شام کے صدر بشار اسد 2013 کی اہم شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں۔ یہ سروے تین ہفتوں تک جاری رہا ، یہ سروے 16 عرب اور عالمی شخصیات کے بارے میں کیا گیا۔ بشار اسد 38 فیصد رائے لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ عمان کے سلطان قابوس اور عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی دوسرے اور تیسرے  نمبر پر رہے ہیں۔

.......

/169